چھان بین

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - حقیقت اور اصل معلوم کرنے کے لیے تجسس و تحقیق، دریافت، کھوج، تلاش۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - حقیقت اور اصل معلوم کرنے کے لیے تجسس و تحقیق، دریافت، کھوج، تلاش۔